Those to whom We have given the
Book recite it with its true recital. They [are the ones who] believe in
it. And whoever disbelieves in it - it is they who are the losers.
جن لوگوں کو ہم نے کتاب عنایت کی
ہے، وہ اس کو (ایسا) پڑھتے ہیں جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے۔ یہی لوگ اس پر
ایمان رکھنے والے ہیں، اور جو اس کو نہیں مانتے، وہ خسارہ پانے والے ہیں
No comments:
Post a Comment